سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودہدری پرویز الہٰی دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل
bbc news urdu نے Saturday، 23 December 2023 کو شائع کیا.
راولپنڈی: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودہدری پرویز الہٰی کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے حکام کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ کا جیل اسپتال میں معائنہ کیا گیا۔ دل کی تکلیف کے باعث پرویز الہٰی کو راولپنڈی انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے چوہدری پرویز الہٰی نے گزشتہ رات سے دل میں تکلیف کی شکایت کی تھی۔ ان کے سینے میں بھی انفیکشن ہوا ہے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 172
Visit Yesterday : 634
This Month : 15570
This Year : 63406
Total Visit : 168394
Hits Today : 3239
Total Hits : 868405
Who's Online : 5




















