بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، نوٹی فکیشن جاری
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 9 November 2021 کو شائع کیا.
اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سی سی پی اے کی درخواست پر بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے 52 پیسے اضافی کیا گیا ہے، بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔نوٹی فکیشن کے مطابق اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 186
Visit Yesterday : 634
This Month : 15584
This Year : 63420
Total Visit : 168408
Hits Today : 3800
Total Hits : 868966
Who's Online : 10




















