کنسٹیبل کی سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی ویڈیوز کا معاملہ. ڈی پی او وہاڑی امیر عبداللّہ خان نیازی کا نوٹس
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 9 November 2021 کو شائع کیا.
وہاڑی : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی امیر عبداللّہ خان نیازی نے سوشل میڈیا پر غیر فطری و غیر اخلاقی ویڈیو کلپس وائرل ہونے کا سختی سے نوٹس لے کر کنسٹیبل دانیال کے خلاف سخت قانونی کا حکم دے دیا. کنسٹیبل کے خلاف ایس ایچ او تھانہ ٹھینگی اشرف گل نے اپنی مدعیت میں مقدمہ نمبر 615/21 بجرم /377/511/292 ت پ تھانہ ٹھینگی میں درج رجسٹر کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا. جبکہ محکمانہ کاروائی کے حوالے سے پولیس کنسٹیبلری ملتان نے کنسٹبل دانیال لُڑکا کو معطل کر کے انکوائری ٹیم تشکیل دے دی ہے. اس موقع پر ڈی پی او وہاڑی امیر عبداللّہ خان نیازی کا کہنا تھا کہ محکمہ پولیس کی بدنامی کا باعث بننے والے ملازمین کی محکمہ میں کوئی جگہ نہیں ہے.
ٹیگز:-





































Visit Today : 132
Visit Yesterday : 634
This Month : 15530
This Year : 63366
Total Visit : 168354
Hits Today : 1336
Total Hits : 866502
Who's Online : 5




















