ملک میں کورونا وائرس کے مزید 449 کیسز رپورٹ
www.bbcnewshd.com نے Monday، 8 November 2021 کو شائع کیا.
اسلام آباد: کورونا وائرس سے ملک بھر میں مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 41 ہزار 709 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 449 افراد میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.07 فیصد رہی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے باعث 9 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے ساتھ ہی کورونا کے باعث اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 547 تک پہنچ گئی ہے جب کہ ملک بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 77 ہزار 160 ہوگئی ہے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 610
Visit Yesterday : 541
This Month : 15374
This Year : 63210
Total Visit : 168198
Hits Today : 2769
Total Hits : 864952
Who's Online : 2




















