ورلڈ کپ کا تاج بھارت کے سر ہی سجے گا؛ اروشی روٹیلا کا دعویٰ
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 19 November 2023 کو شائع کیا.
احمد آباد: بالی وڈ اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا آج کھیلے جانے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں بھارت ٹیم کی جیت کے لیے پُراعتماد ہیں۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹورنامنٹ کا فائنل آج ہوگا، دونوں ٹیمیں احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ کا آغاز سہ پہر 1:30 پر ہوگا۔ورلڈ کپ فائنل سے قبل بھارتی شائقین اپنی ٹیم کی جیت کے لیے بےحد پُرجوش ہیں، ایسے میں بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یقین دلایا کہ آج کی جیت کا تاج بھارت کے سر ہی سجے گا۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 125
Visit Yesterday : 634
This Month : 15523
This Year : 63359
Total Visit : 168347
Hits Today : 824
Total Hits : 865990
Who's Online : 3




















