قلات سےایم ڈی مینگل کے رپورٹ کے مطابق،محکمہ ہیلتھ قلات کے پوسٹوں پر اقربا پروری بد عنوانی پیرا میڈیکل اسٹاف کے ساتھ ظلم کے خلاف محکمہ ہیلتھ قلات کے دفتر کے سامنے احتجاج ریکارڈ، احتجاج میں جمیعت علمائے اسلام قلات کے سینیئر رہنما سید آغا حفظ الرحمٰن شاہ، میر رشید احمد،حافظ ناصر مینگل، آدم خان جتک، مولوی شمس الدین ،میر منیر احمد جتک، سوشل ورکر جے یو آئی ، قلات امام دین مجتباہ، سمیت دیگر سینکڑوں افراد شامل تھے