چترال میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
www.bbcnewshd.com نے Monday، 11 September 2023 کو شائع کیا.
راولپنڈی: ضلع چترال کے علاقے ارسون میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو موثر انداز میں نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 7 دہشت گرد ہلاک جبکہ 6 شدید زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آرکے مطابق علاقے میں کلیئرنس آپریشن جا رہی ہے تاکہ علاقے میں پائے جانے والے دیگر دہشت گردوں کو ختم کیا جا سکے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 358
Visit Yesterday : 509
This Month : 1900
This Year : 65619
Total Visit : 170607
Hits Today : 6583
Total Hits : 893176
Who's Online : 12






















