کسٹم اینٹی سمگلنگ آرگنائزیشن کی سمگلروں کے خلاف کارروائی،43 لاکھ مالیت کے نان کسٹم پیڈ سگریٹ اور کار اپنے قبضے میں لے لی
bbc news urdu نے Saturday، 9 September 2023 کو شائع کیا.
ملتان : کسٹم اینٹی سمگلنگ آرگنائزیشن کی سمگلروں کے خلاف کارروائی،43 لاکھ مالیت کے نان کسٹم پیڈ سگریٹ اور کار اپنے قبضے میں لے لی۔ ذرائع کے مطابق کلکٹر کسٹم ملتان رحمت اللہ وسترو کی ہدایت پر سپرنٹنڈنٹ رانا مجتبیٰ نون کی نگرانی میں انسپکٹر صداقت نے ملتان کے 2 مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے تیس لاکھ مالیت کی نان کسٹم پیڈ ہنڈا سوک اور 13 لاکھ کے نان کسٹم پیڈ امپورٹڈ سگریٹ اپنے قبضے میں لیکر محکمانہ کارروائی شروع کردی ہے۔ کلکٹر کسٹم ملتان رحمت اللہ وسترو کا کہنا ہے کہ سمگلروں کے خلاف بلاتفریق کارروائی جاری رہے گی۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 359
Visit Yesterday : 509
This Month : 1901
This Year : 65620
Total Visit : 170608
Hits Today : 6755
Total Hits : 893348
Who's Online : 15






















