اسلام آباد: اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں سرائیکی صوبے کے سلسلہ میں تقریب میں بدنظمی،،، مبینہ طور پرسابق ایم این اے مہر ارشاد سیال اور سابق بیورو کریٹ ایوب قریشی کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ، مظفرگڑھ کے مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے دونوں افراد آپس میں الجھ پڑے اور سخت جملوں کا تبادلہ ہوا،،، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی….