چوہدری پرویز الٰہی کو رہائی کے بعد پھر گرفتار کرلیا گیا
bbc news urdu نے Tuesday، 5 September 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد : سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ چوہدری پرویز الٰہی کو تھانہ سی ٹی ڈی منتقل کیا جارہا ہے ۔ چوہدری پرویز الٰہی کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر رہا کیا گیا تھا، رہائی کے بعد وہ جیسے ہی پولیس لائنز سے کچھ دور گئے انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا گیا، سابق وزیر اعلیٰ کو اسلام آباد پولیس کے انسداد دہشتگردی ڈویژن نے گرفتار کیا ہے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 359
Visit Yesterday : 509
This Month : 1901
This Year : 65620
Total Visit : 170608
Hits Today : 6662
Total Hits : 893255
Who's Online : 13






















