چینی کے بحران کا ذمہ دار رانا ثنااللہ ہے: پاکستان پیپلزپارٹی
bbc news urdu نے Monday، 4 September 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی نے چینی کے بحران کا ذمہ دار رانا ثنااللہ کو قرار دےد یا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینیٹر تاج حیدر کا کہنا ہے کہ رانا ثنااللہ نے 1.4 ملین ٹن چینی سمگل کرنے کی اجازت دی جس سے سمگلروں نے بڑی تعداد میں ڈالر کمائے۔ دوسری جانب نوید قمر نے قانونی طریقے سے اڑھائی لاکھ ٹن چینی برآمد کی جس کا مقصد ملک کے لیے زرمبادلہ حاصل کرنا تھا لیکن بدقسمتی سے احسن اقبال اس ساری خرابی کا ذمہ دار نوید قمر کو قرار دےرہے ہیں۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 359
Visit Yesterday : 509
This Month : 1901
This Year : 65620
Total Visit : 170608
Hits Today : 6690
Total Hits : 893283
Who's Online : 14






















