حلیم عادل شیخ کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 3 September 2023 کو شائع کیا.
کراچی: پاکستان تحریک اںصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ میمن گوٹھ تھانے میں شہری محمد امان کی مدعیت میں درج کیا گیا۔مدعی مقدمہ کے مطابق حلیم عادل شیخ نے پراپرٹی کے معاملے میں جعلسازی اور دھوکا دہی کی، 400 پلاٹس کی رقم چھ کروڑ ادا کرنے کے بعد پتا چلا کہ ہاؤسنگ اسکیم ہی نہیں تھی۔مدعی کا الزام ہے کہ حلیم عادل شیخ سے رابطہ کیا تو جان سے مارنے کی دھمکی دی۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 359
Visit Yesterday : 509
This Month : 1901
This Year : 65620
Total Visit : 170608
Hits Today : 6711
Total Hits : 893305
Who's Online : 14






















