قلات )ایم ڈی مینگل) جمعیت  علماء اسلام  نظریاتی قلات نےاپنےسول ہسپتالی کی تالہ بندی کی کال مؤخرکردی میرکبیرمحمدشہی کی ڈپٹی کمشنر قلات سےسول ہسپتال کےمسائل بارےرابطہ ڈپٹی کمشنر نے مسائل حل کرانے کی یقین دھانی کرادی تمام سیاسی قبائلی سماجی تاجربرادری ہندوبرادری کاحمایت پرشکریہ جمعیت علماءاسلام نظریاتی قلات کےقائدین کی ملاقات نیشنل پارٹی کےمرکزی صدرسابق سینٹر میر کبیراحمدم حمد شہی سے رئیسٹ ہاؤس میں ملاقات اور احتجاج کومؤخرکرنےکی اپیل کی اگر مسائل حل نہ ہوئے تو اگلے مرحلے میں نیشنل پارٹی بھی میدان سجائےگی تفصیلات کےمطابق جمعیت علماءاسلام نظریاتی قلات نےسول ہسپتال کےمسائل کےلیے ہرطرح کی احتجاج کےساتھ کفن پوش دھرنا بھی دیااورپھر9اگست کوسول ہسپتال کی تالہ بندی کا فیصلہ کیا مختلف سیاسی سماجی قبائلی عمائدین علماءکرام ہندوبرادری کے مہاراج گھنشام  داس سمیت دیگر سےملاقاتیں کیےانھوں نےبھرپور حمایت کااعلان کیا نیشنل پارٹی کےمرکزی نائب صدرسابق سینیٹر میرکبراحمد محمد شہی سےجمعیت علماءاسلام نظریاتی کےضلعی امیرمولاناعبدالسلام جتک جنرل سیکٹری مولانا  منیراحمدنیچاری مفتی محمد ناصر مینگل بابل جان شاہوانی ٹکری عبدالحمید شاہوانی اسراراحمد ساسولی فضل اللہ عمرانی حافظ امان اللہ عمرانی جعفرخان رئیسانی ودیگرنےرئیسٹ ہاؤس قلات میں ملاقات کی سول ہسپتال کےسہولیات بارےتفصیلی بات چیت کیےاس موقع پرمیرکبیراحمد محمد شہی نےحمایت کااعلان کیااورڈپٹی کمشنر قلات منیراحمددرانی سےرابطہ کیا تو ڈپٹی کمشنرقلات منیراحمددرانی نےمی رکبیراحمد محمد شہی کویقین دہانی کرائی کہ سول ہسپتال کامسئلہ پرپیشرفت ہواہےقلات کےعوام خوشخبری سنیں گےاس موقع پرنیشنل پارٹی کےسینئررہنما میرمحمد یعقوب لانگو ضلعی صدرعبدالستاربلوچ جنرل سیکٹری کامریڈ ظہوربلوچ سمیت دیگرسینئررہنما موجود تھےجس پرجمعیت علماءاسلام نظریاتی قلات کےامیرمولاناعبدالسلام جتک جنرل سیکٹری مولانا منیراحمدن یچاری نےپریس کانفرنس کے ذریعہ اپنےتالہ بندی کےکال واپس لے لی اورقلات کےتمام سیاسی سماجی قبائلی معتبرین  ہندوبرادری کاشکریہ ادا کیا اورامید ظاہ رکی کہ آئندہ بھی قلات کےمسائل پرآوازبلند کریں گے