عمران خان کو پی ٹی آئی کی سربراہی سے ہٹانے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا: الیکشن کمیشن
bbc news urdu نے Monday، 7 August 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے واضح کیا ہے کہ عمران خان کو پی ٹی آئی کی سربراہی سے ہٹانے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔الیکشن کمیشن کی چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی خبروں پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ تاحال چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدےسے ہٹانے سے متعلق حتمی فیصلہ نہیں کیا۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ قانونی مشاورت کے بعد باقاعدہ فیصلہ کیا جائے گا۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 553
Visit Yesterday : 541
This Month : 15317
This Year : 63153
Total Visit : 168141
Hits Today : 2278
Total Hits : 864461
Who's Online : 2




















