پرامن احتجاج ہر پاکستانی کا آئینی حق ہے: عمر ایوب خان
bbc news urdu نے Saturday، 5 August 2023 کو شائع کیا.
لاہور: تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج ہر پاکستانی کا آئینی حق ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں سابق وفاقی وزیر عمر ایوب نے چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کی اطلاع دی اور ساتھ ہی پیغام دیا کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو آج ان کی لاہور میں رہائش گاہ زمان پارک سے حراست میں لیا گیا، انہوں نے پولیس کے سامنے کوئی مزاحمت نہیں کی اور پرسکون انداز میں گرفتاری دی۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 574
Visit Yesterday : 541
This Month : 15338
This Year : 63174
Total Visit : 168162
Hits Today : 2361
Total Hits : 864544
Who's Online : 2




















