ملتان کے روزنامہ حیرت کے چیف ایڈیٹر ‘ شیخ محمد امین کی پوتی اور سینئر صحافی شیخ عابد بشیر کی صاحبزادی کا اعزاز ،، میٹرک کے سالانہ امتحان میں سکول اور بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی
bbc news urdu نے Monday، 31 July 2023 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) ملتان کے روزنامہ حیرت کے چیف ایڈیٹر ‘سینئر صحافی شیخ محمد امین کی پوتی, سینئر صحافی شیخ عابد بشیر کی صاحبزادی عائشہ امین نے میٹرک کے سالانہ امتحان میں 930 نمبر لے کر سکول اور بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی عائشہ امین نےاپنی کامیابی کو والدین کی دعا اور اساتذہ کرام کی رہنمائی کو قرار دیا
ٹیگز:-




































Visit Today : 547
Visit Yesterday : 541
This Month : 15311
This Year : 63147
Total Visit : 168135
Hits Today : 2212
Total Hits : 864395
Who's Online : 9




















