پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم محرم 20 جولائی بروز جمعرات ہوگی
bbc news urdu نے Tuesday، 18 July 2023 کو شائع کیا.
کوئٹہ : پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم محرم 20 جولائی بروز جمعرات ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کوئٹہ میں ہوا ، اجلاس کے دوران ملک بھر سے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ، جس کے بعد چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کی جانب سے یکم محرم جمعرات کے روز ہونے کا اعلان کردیا گیا۔ خیال رہے کہ پاکستان میں یوم عاشور 29 جولائی ہفتے کے روز ہوگا۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 591
Visit Yesterday : 541
This Month : 15355
This Year : 63191
Total Visit : 168179
Hits Today : 2526
Total Hits : 864709
Who's Online : 3




















