ماچھیوال (عبدالعزیز) ۔پیڑولنگ چیک پوسٹ پکھی موڑ کے شفٹ انچارج راشد جٹ انتہائی قابل اور فرض شناس افیسر ہیں تفصیل کے مطابق ۔پکھی موڑ چیک پوسٹ کے شفٹ انچارج راشد جٹ جب سے چیک پوسٹ پکھی موڑ میں آئے ہیں مین بوریوالہ وہاڑی روڈ پر ڈکتیوں اورروڈ ایکسڈنٹ میں نمایاکمی ہوئی ہے کیونکہ وہ ڈیوٹی کو ڈیوٹی سمجھتے ہیں مین روڈ پر کوئی بھی گاڑی کو فالٹ پڑ جاے یا پنچر وغیرہ ہوجائے تو فورن گاڑی والوں کو سپورٹ کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں جب تک گاڑی درست حالت میں چلتی نہیں چین سے نہیں بٹھتے ایسے فرض شناس افیسر بہت کم ملتے ہیں ماچھیوال معززین علاقہ و مرکزی انجمن تاجران کےتمام عہدداران ایس پی پٹرولنگ ملتان ڈی ایس پی پیڑولنگ وہاڑی کے مشکور ہیں جنہوں نے ایک قابل اور فرض سناس افیسر کو پکھی موڑ چیک پوسٹ میں پوسنٹگ کی ہوئی ہے اس عمل کو اہلیان ماچھیوال نے بہت اچھا سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔۔