میرا اور میرے بیٹوں کا پاکستان تحریک انصاف کی جماعت سے کوئی تعلق نہیں : رمضان سیال
bbc news urdu نے Sunday، 28 May 2023 کو شائع کیا.
ملتان : امیدوار یو سی 68 کے چیئرمین رمضان سیال نے اپنے بیٹوں بابر سیال، عمران سیال اور کامران سیال کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کے میرا اور میرے بیٹوں کا پاکستان تحریک انصاف کی جماعت سے کوئی تعلق نہیں- رمضان سیال نے مزید کہا کہ 9 مئی کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذ مت کرتے ہیں- ہمارا جینا مرنا پاکستان اور پاک فوج کے ساتھ ہے-ہم پاک فوج کے شانہ باشانہ کھڑے ہیں – پاکستان ریاست ہے تو سیات ہے- 9 مئی کے واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں
ٹیگز:-



































Visit Today : 302
Visit Yesterday : 0
This Month : 302
This Year : 64021
Total Visit : 169009
Hits Today : 1387
Total Hits : 873201
Who's Online : 12




















