ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے ایک بار پھر صدارتی الیکشن میں کامیابی حاصل کرلی
bbc news urdu نے Sunday، 28 May 2023 کو شائع کیا.
انقرہ : ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے ایک بار پھر صدارتی الیکشن میں کامیابی حاصل کرلی. یہ رن آف الیکشن تھا جس میں انہوں نے تقریباً 52 فیصد ووٹ حاصل کیے. ان کے مخالف امیدوار کلیچدار اولو نے تقریباً 48 فیصد ووٹ لیے رجب طیب اردگان نے اپنے سیاسی کریئر میں یہ مسلسل 11 واں الیکشن جیتا ہے جو اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے. اس کے علاوہ اردگان 1992 کے بعد سے اب تک کوئی بھی الیکشن نہیں ہارے اور یہ بھی ایک ریکارڈ ہے صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد اردگان کی آق پارٹی کے حامیوں نے مختلف شہروں میں جشن منانا شروع کردیا ہے. دوسری جانب الیکشن میں کامیابی پر اردگان کو مبارکبادیں موصول ہونا شروع ہوگئی ہیں. عالمی رہنماؤں میں سب سے پہلے قطر کے امیر نے انہیں مبارکباد دی۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 265
Visit Yesterday : 0
This Month : 265
This Year : 63984
Total Visit : 168972
Hits Today : 1165
Total Hits : 872979
Who's Online : 15




















