آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کارروائی ، سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کے 19 مئی کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا
bbc news urdu نے Friday، 26 May 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی روک دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کے 19 مئی کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا اور انکوائری کمیشن کے 22 مئی کے احکامات کے خلاف حکم امتناعی جاری کردیا۔ مبینہ آڈیو لیکس کی انکوائری کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کے خلاف 4 درخواستیں دائر کی گئی تھیں۔ سیریم کورٹ نے درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے تمام درخواستوں میں فریقین کو نوٹسز ارسال کردیے۔ عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو بھی نوٹس جاری کردیا جبکہ مزید سماعت 31 مئی کو ہوگی۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 156
Visit Yesterday : 634
This Month : 15554
This Year : 63390
Total Visit : 168378
Hits Today : 2342
Total Hits : 867508
Who's Online : 3




















