ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ وارم اپ میچ؛ آسٹریلیا کی بھارت کے خلاف بیٹنگ
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 20 October 2021 کو شائع کیا.
دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آسٹریلیا کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔دبئی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بھارت کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کینگروز نے 3 وکٹ کے نقصان پر 20 رنز بنالیے ہیں۔کینگروز بلے بازوں نے میچ کا مایوس کن آغاز کیا۔ اوپنر ڈیوڈ وارنر صرف ایک رن بناکر آؤٹ ہوگئے جبکہ مچل مارش صفر پر پویلین واپس لوٹ گئے۔ اسی طرح آرون فنچ بھی صرف 8 رنز ہی بناسکے۔ بھارتی بولر ایشون نے دو وکٹیں لیں۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 104
Visit Yesterday : 634
This Month : 15502
This Year : 63338
Total Visit : 168326
Hits Today : 424
Total Hits : 865590
Who's Online : 4




















