آریان کی جیل سے واپسی پر شاہ رخ اور گوری کا انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 20 October 2021 کو شائع کیا.
ممبئی: آریان خان کی جیل سے واپسی پر شاہ رخ خان اور گوری نے انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔منشیات کیس میں گرفتار بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت کے حوالے سے محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا جس کے بعد پتہ چلے گا کہ آریان گھر واپس جائیں گے یا جیل میں ان کا قیام مزید بڑھ جائے گا۔تاہم نئی رپورٹ سامنے آئی ہے جس کے مطابق شاہ رخ خان اور گوری نے بیٹے کی جیل سے واپسی پر انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ شاہ رخ خان اور گوری جیل سے واپسی پر دو تین ماہ کے لیے آریان کو گھر میں نظر بند کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 74
Visit Yesterday : 634
This Month : 15472
This Year : 63308
Total Visit : 168296
Hits Today : 310
Total Hits : 865476
Who's Online : 1




















