تیل کی قیمت میں اضافے سے مہنگائی بڑھ رہی ہے: گورنر سٹیٹ بینک
bbc news urdu نے Wednesday، 20 October 2021 کو شائع کیا.
لندن: گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ مہنگائی پوری دنیا میں ہورہی ہے،تیل کی قیمت میں اضافے سے مہنگائی بڑھ رہی ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے وزیرعظم عمران خان کا پیغام لیکر آیا ہوں۔اب تک دو لاکھ 60 ہز ار روشن ڈیجٹیل اکاؤنٹ کھل چکے ہیں،روشن ڈیجٹیل کے ذریعے پاکستان میں دو اعشاریہ چھ ارب ڈالر آئے ہیں۔ ایکسچینج ریٹ جون 2019 سے مارکیٹ پر چھوڑ دیا گیا ہے۔امریکہ میں جو مہنگائی ہے وہ پچھلے 30 سال میں نہیں ہوئی۔ادائیگیوں کا دباو اس وجہ سے ہے کہ معیشت بہتر ہورہی ہے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 603
Visit Yesterday : 541
This Month : 15367
This Year : 63203
Total Visit : 168191
Hits Today : 2668
Total Hits : 864851
Who's Online : 1




















