آئی ایس پی آر نے ملک میں مارشل لا سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قراردے دیا
bbc news urdu نے Saturday، 13 May 2023 کو شائع کیا.
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ملک میں مارشل لا سے متعلق زیر گردش خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ مارشل لا کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، فوج آرمی چیف کی قیادت میں متحد ہے، پاک فوج میں کسی نے استعفیٰ نہیں دیا، اندرونی اور بیرونی پروپیگنڈوں کے باوجود فوج متحد ہےاور رہےگی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ آرمی چیف سمیت پوری عسکری قیادت کا جمہوریت پر یقین ہے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 78
Visit Yesterday : 634
This Month : 15476
This Year : 63312
Total Visit : 168300
Hits Today : 326
Total Hits : 865492
Who's Online : 2




















