پی ڈی ایم جلسوں کی بجائے نظام ٹھیک کرنے پر توجہ دے : سراج الحق
bbc news urdu نے Friday، 12 May 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت میں ہوتے ہوئے پی ڈی ایم کی ذمہ داری ہے کہ جلسوں کی بجائے نظام ٹھیک کرنے پر توجہ دے۔ پی ڈی ایم کی جانب سے سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے کی کال پر جماعت اسلامی کے امیر نے کہا کہ سپریم کورٹ کو اپنی غیرجانبداری ثابت کرنا ہوگی، لڑائی نہ روکی تو گلی کوچوں تک پھیل جائے گی، اسلام آباد سازشوں کا گھڑ بن گیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو فیصلے کا اختیار دیا جائے، ایمرجنسی یا مارشل لا مسائل کا حل نہیں، بحران مزید بڑھے گا، سیاسی بلوغت کا مظاہرہ کریں، جتنی ضرورت ڈائیلاگ کی آج ہے پہلے نہ تھی، تمام صورت حال کے براہ راست متاثرین ملک کے کروڑوں غریب لوگ ہیں۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 25
Visit Yesterday : 634
This Month : 15423
This Year : 63259
Total Visit : 168247
Hits Today : 79
Total Hits : 865245
Who's Online : 5




















