اسلام آباد : ایڈیشنل سیشن جج دلاور حسین نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس لائنز میں القادر یونیورسٹی اور توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عمران خان کے وکلاءکی جانب سے جج پر اعتراض کیا گیا اور کیس کی اور عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا کی گئی جسے عدالت نے مسترد کر تے ہوئے فرد جر عائد کی ۔