،شہر میں ہیوی گاڑیوں کے داخلے سے ٹریفک جام روز کا معمول بن گیا،
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 9 May 2023 کو شائع کیا.
حبِ سے سہیل سرور لاسی کی رپورٹ کےمطابق ،شہر میں ہیوی گاڑیوں کے داخلے سے ٹریفک جام روز کا معمول بن گیا، آئے روز ٹریفک جام اور شاہراہ کا بلاک ہونا عوام الناس کیلئے عذاب ہوگیا ہے، تفصیل کے مطابق بلوچستان کے صنعتی شہر حبِ میں ہیوی گاڑیوں کے داخلے کے سبب شہر ٹریفک جام روز کا معمول بنا ہوا ہے ،عوامی حلقوں نے حبِ انتظامیہ کی اس حوالے سے چشم پوشی اور غفلت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حبِ سٹی بائی پاس ہونے کے باوجود ہیوی گاڑیاں، حبِ شہر میں داخل ہورہی ہیں، اور یہ عمل حبِ انتظامیہ کی مبینہ ملی بھگت سے جاری ہے، عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے، کہ عوامی مشکلات اور دشواریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے، حبِ شہر میں ہیوی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کی جائے
ٹیگز:-





































Visit Today : 53
Visit Yesterday : 634
This Month : 15451
This Year : 63287
Total Visit : 168275
Hits Today : 194
Total Hits : 865360
Who's Online : 4




















