پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کی جانب سے رجسٹری بذریعہ ای رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا
بہاولپور سے عطاءالمنعم کی رپورٹ کے مطابق, بہاولپور ڈویژن میں پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کی جانب سے رجسٹری بذریعہ ای رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ,ای رجسٹریشن بارے تمام ریوینیو افسران و سٹاف کی ٹریننگ رشیدیہ آڈیٹوریم بہاول پور میں جاری, ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ نے بہاولپور ڈویژن میں ای رجسٹریشن کا افتتاح کردیا ,حکومت پنجاب نے عوام کو گھر بیٹھے ای رجسٹریشن کی سہولت فراہم کی ہے, ڈپٹی کمشنرظہیر انور جپہ ای رجسٹریشن کے لیے ویب پورٹل بنایا گیا ہے, ڈپٹی کمشنر بہاولپور ظہیر انور جبہ ای رجسٹریشن کی بدولت مڈل مین اور جعل سازی کا خاتمہ ہو سکے گا,۔ڈپٹی کمشنر بہاولپور ظہیر انور جبہ نے کہا کہ گڈ گورننس کے لئے عوام کی شمولیت اور انفرادی ذمہ داری کو یقینی بنایا گیا ہے, صارفین ای سٹا مپ ، ویب پورٹل سے چالان حاصل کرسکیں گے, ایڈیشنل ڈائریکٹر عثمان بینک آف پنجاب میں مقررہ فیس کی ادائیگی کے بعد صارفین گھر بیٹھے وثیقہ لکھ سکیں گے, ایڈیشنل ڈائریکٹر عثمان احمد نے صارفین خود سے بائع مشتری اور گواہان کا اندراج کر سکیں گے, ڈپٹی ڈائریکٹرپی ایل آر اے رضوان چشتی وثیقہ لکھنے کے بعد ڈیجیٹل طریقے سے سب رجسٹرار کو منتقل ہو سکے گا, ڈپٹی ڈائریکٹرپی ایل آر اے رضوان چشتی صئارفین مقررہ وقت پر سب رجسٹرار کے سامنے بائیو میٹرک تصدیق اور بیانات قلمبند کروائیں گے۔





































Visit Today : 105
Visit Yesterday : 634
This Month : 15503
This Year : 63339
Total Visit : 168327
Hits Today : 436
Total Hits : 865602
Who's Online : 3




















