تحقیقات سے انکار کرکےبتایا جا رہا ہے کہ ہم قانون سے بالاتر ہیں، آئی ایس پی آر کے بیان پر فواد چوہدری کا ردعمل
bbc news urdu نے Tuesday، 9 May 2023 کو شائع کیا.
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ الزام کی تحقیقات سے انکار اور ایسی پریس ریلیز سے آپ بتا رہے ہیں کہ پاکستان میں آپ قانون سے بالاتر ہیں۔ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آئی ایس پی آر نے حیران کن پریس ریلیز جاری کی ہے، اگر عمران خان سمجھتے ہیں کہ ان پر قاتلانہ حملے میں کوئی آفیسر ملوث ہیں تو آزادانہ اور شفاف تحقیقات کے ذریعے ان کو مطمئن کیا جانا چاہئے کہ ایسا نہیں ہے، لیکن الزام کی تحقیقات سے انکار اور ایسی پریس ریلیز سے آپ بتا رہے ہیں کہ پاکستان میں آپ قانون سے بالاتر ہیں ایسے رویے قوموں کیلئے تباہ کن ہیں۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 234
Visit Yesterday : 634
This Month : 15632
This Year : 63468
Total Visit : 168456
Hits Today : 5383
Total Hits : 870549
Who's Online : 5




















