چوہدری محمد صدیق یوسف آرائیں نے ازبکستان میں پاکستان کے سفیر ،معروف فارماسسٹ اور صدر ڈی ایچ اے لاہور شیخ روحیل سے انکے گھر میں خصوصی ملاقات
www.bbcnewshd.com نے Monday، 8 May 2023 کو شائع کیا.
بوریوالا سے محمد احمد سدھو کی رپورٹ کے مطابق، سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری محمد صدیق یوسف آرائیں نے ازبکستان میں پاکستان کے سفیر ،معروف فارماسسٹ اور صدر ڈی ایچ اے لاہور شیخ روحیل سے انکے گھر میں خصوصی ملاقات کی ،اس موقع پر ملکی سیاسی و کاروباری صورتحال اور، اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کے، حوالہ سے تفصیلی گفتگو ہوئی، ،شیخ روحیل کی جانب سے چوہدری صدیق یوسف کی آمد، پر پرتپاک استقبال کیا گیا ،اور آمد پر شکریہ ادا کیا جبکہ چوہدری صدیق یوسف آرائیں نے بھی شیخ روحیل کی میزبانی پر انکا شکریہ ادا کیا، اس موقع پر میاں اصغر بشیر،ڈاکٹر ندیم ،منیر خان و دیگر بھی موجود تھے
ٹیگز:-




































Visit Today : 191
Visit Yesterday : 634
This Month : 15589
This Year : 63425
Total Visit : 168413
Hits Today : 4155
Total Hits : 869321
Who's Online : 5




















