عمران نیازی کا پاک فوج کو بدنام کرنا انتہائی قابل مذمت ہے: وزیراعظم شہباز شریف
bbc news urdu نے Sunday، 7 May 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کرتے ہوئےوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا پاک فوج اور انٹیلی جنس ایجنسی کوبدنام کرنا اور دھمکیاں دینا انتہائی قابل مذمت ہے۔ اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ ( عمران خان کو) جنرل فیصل نصیر اور انٹیلی جنس افسران کے خلاف بغیر ثبوت الزامات لگانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ٹوئٹ میں شہباز شریف نے مزید کہا ہے کہ پاک فوج اور انٹیلی جنس ایجنسی کے افسران پر الزامات کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 166
Visit Yesterday : 634
This Month : 15564
This Year : 63400
Total Visit : 168388
Hits Today : 2684
Total Hits : 867850
Who's Online : 6




















