سعودی عرب میں سیکورٹی حکام نے 6 پاکستانیوں کو منشیات فروخت کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا
bbc news urdu نے Sunday، 7 May 2023 کو شائع کیا.
جدہ: سعودی عرب میں سیکورٹی حکام نے 6 پاکستانیوں کو منشیات فروخت کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔ سعودی عرب کی اینٹی نارکوٹکس فورس نے جدہ میں کارروائی کرتے ہوئے 6 پاکستانیوں کو منشیات فروخت کرنے کے جرم میں گرفتار کیا۔ سعودی انسداد منشیات حکام کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 6 پاکستانی آئس ڈرگز کی فروخت میں ملوث پائے گئے۔ اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا کہ گرفتار افراد سے آئس اور نقدی برآمد کی گئی۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 631
Visit Yesterday : 541
This Month : 15395
This Year : 63231
Total Visit : 168219
Hits Today : 2947
Total Hits : 865130
Who's Online : 4




















