اعلی انتظام کرنے پر دل کی عطا گہرائیوں سے، خراج تحسین پیش کرتا ہوں
ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مکرم منظور فریدی وسیرکی رپورٹ کے مطابق، اس عظیم الشان یوم تاسیس کے اور، عید ملن پارٹی کے انتظامات پر میں، ڈسٹرکٹ کمیٹی اور، تمام وسیر انتظامیہ کو اعلی انتظام کرنے پر دل کی عطا گہرائیوں سے، خراج تحسین پیش کرتا ہوں ،صدر وسیرویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان صاحبزادہ محمد ایوب خان وسیر ،وسیرویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان یوم تاسیس اور، عید ملن پارٹی کا ٹبی وسیراں میں انتظام کیا گیا، اس پروگرام میں ،خصوصی شرکت ،صاحبزادہ محمد ایوب خان وسیر ،صدر وسیر فاؤنڈیشن پاکستان ،۔سینئر نائب صدر خان وجاہت خان وسیر ،نائب صدر اللہ دتہ عابد وسیر۔جنرل سیکرٹری محمد اعجاز عطاری وسیر، فنانس سیکرٹری شاہ محمد علوی وسیر،سیکرٹری اطلاعات رستم علی وسیر،ملکؒ محبوب الحسن وسیر، سابق صدر ملکؒ مدد حسین وسیر ملکؒ صداقت علی وسیر، صدر ڈسٹرکٹ فیصل آباد حاجی محمد عمران وسیر ۔شیرباز وسیر صدر پاکپتن ،ایگزیکٹو ممبر ڈاکٹر عبدالکریم ملتان، ملکؒ سرفراز وسیر غلام عباس وسیر ایڈوکیٹ ملتان۔صدر ڈیرہ غازی خان مہر عبدالعزیز وسیر۔حاجی محمد اکرم وسیر لیاقت پور۔ تحصیل صدر کمالیہ وقار منظور فریدی وسیر احمد ولید فریدی وسیر، صدر سٹی پریس کلب کمالیہ ملکؒ منظور حسین فریدی وسیر۔ محمد عثمان وسیر صدر ساہیوال۔صدر وہاڑی غلام مصطفے وسیراور سندھ سے سابق صدر حاجی محمد اسلم کی قیادت میں زبیر خان وسیر عبدالستار گھوٹکی نثار احمد وسیر امتیاز احمد پنوعاقل اور شاہنواز ایڈووکیٹ میں خصوصی طور پر شرکت کی۔ کاروائی کا تلاوت قرآن نعت رسول محمد اعجاز عطاری نے پیش کی۔ اس کے بعد صدر وسیر ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان صاحبزادہ محمد ایوب خان وسیر نے وسیر قوم کی یکجہتی اتحاد بھائی چارے پرزور دیا،صدر محترم نے وسیر ویلفیئر فاؤنڈیشن مقاصد پر روشنی ڈالیں صدر سٹی پریس کلب کمالیہ ملکؒ منظور حسین فریدی وسیر میں نے کہا کہ آج کے اس ترقی یافتہ دور میں ہمیں اپنے بچوں کو جدید ترین تعلیم کے ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کے ساتھ اپنی قوم کے ساتھ رابطہ میں رہنا چاہیے تاکہ ہم دوسرے کے ساتھ اپنے دکھ اور سکھ شعئر کر سکیں۔ آخر میں سب زیادہ محمد ایوب خان وسیر نے ڈسٹرک صدر ملکؒ محمد مشتاق وسیر خان شبیر وسیر ملکؒ الیاس ڈاکٹر احمد یار وسیروسیر ملکؒ جاوید اقبال وسیر آصف نواز وسیر ملکؒ عبداللہ وسیر منور وسیر ملکؒ عقیل وسیر کے ساتھ تمام میزبان اور انتظامیہ کا بہت ہی شاندار پروگرام کرانے پر پوری وسیر قوم کی طرف سے شکریہ ادا کیا انتظامیہ نے آنے والے معزز مہمانوں کا پھول کی پتیاں نچھاور کرکے استقبال کیا انتہائی شاندار ظہرانہ دیا گیا۔ آخر میں صاحبزادہ محمد ایوب خان وسیر نے وسیر قوم اور ملک پاکستان کے اتحاد امن ترقی خوشحالی اور جیسی کیلئے دعا کروائی




































Visit Today : 591
Visit Yesterday : 541
This Month : 15355
This Year : 63191
Total Visit : 168179
Hits Today : 2517
Total Hits : 864700
Who's Online : 3




















