تقریب ولیمہ کی تقریب قصر صادق میرج ہال میں منعقد کی گئی
بوریوالا سے سید ساجد حسین نقوی کی رپورٹ کےمطابق ،پاسبان میڈیا گروپ تحصیل بورے والا کے، صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بورے والا کے، سینئر نائب صدر سید ساجد حسین نقوی کے بتیھجے، سید بلال حیدر اور، بھانجے سید تنظیم حسین نقوی کی تقریب ولیمہ کی تقریب قصر صادق میرج ہال میں منعقد کی گئی ،تفصیل کے مطابق بورے والا کے نواحی گاؤں چک نمبر 461 کی ہردلعزیز معروف سماجی و سیاسی، شخصیت حاجی سید مطلوب حسین نقوی (مرحوم) کے پوتے سید حامد رضا نقوی کے بیٹے،سید واجد حسین نقوی،سید راشد حسین نقوی، سینئر نائب صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بورے والا سید ساجد حسین نقوی ،سید علی مردان نقوی کے بتیھجے، سید بلال حیدر نقوی،بھانجے سید تنظیم حیدر نقوی کی تقریب ولیمہ قصر صادق میرج ہال میں منعقد ہوئی،جس میں علاقے بھر سے ،سیاسی،سماجی ،مزہبی،کاروباری شخصیات نے بھرپور شرکت کی، سابق ایم این اے سید شاہد مہدی نسیم شاہ،ایم این اے بوریوالہ، سید ساجد مہدی سلیم،ایم پی اے بورے والا خالد محمود ڈوگر،سابق چیئرمین بلدیہ بورے والا ،چوہدری محمد عاشق آرائیں،تحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف غلام مصطفیٰ بھٹی، ڈائریکٹر سٹی ہاؤسنگ سکیم مرزا خالد حسین،سابق صوبائی وزیر چوہدری محمود اختر گھمن، سابق صدر بار ایسوسی ایشن چوہدری سلمان یوسف گھمن،چوہدری عثمان یوسف گھمن،ڈائریکٹر، دی سیوی سکول، چوہدری عصمت اللہ سنی،ایس ایچ او تھانہ ماڈل ٹاؤن، چوہدری ناصر محمود،بانی و سرپرست اعلیٰ سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بورے والا، محمد ریاض قادری،چیئرمین راؤ غفار علی،صدر محمد آصف علی،جنرل سیکرٹری محمد شفیق عاشر ، فنانس سیکرٹری ،امیدوار برائے ایم پی اے میاں عرفان حیدر حلقہ 231, امیدوار برائے ایم پی اے حلقہ ،230سید سلیم حسین شاہ ،ملکؒ سجاد اعوان ایڈووکیٹ ، لیگل ایڈوائزر پاسبان میڈیا گروپ، ملکؒ عدیل ارشاد ایڈووکیٹ ،پروفیسر انور حسین بٹ ایڈووکیٹ،چوہدری اعجاز ممتاز بابا ایڈووکیٹ ،معروف سماجی و سیاسی شخصیت ملکؒ اشتیاق اعوان،معروف کاروباری شخصیت ،چوہدری محمد فیاض ٹنڈ ،سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سید سجاد حسین بخاری، پرنسپل ٹس پبلک سکول، سید شاہ حسین سجاد ،پروفیسر سید مجاہد سجاد،پرنسپل،لاہور گرائمر نوید حسین ،سید ساجد حسین زیدی،میاں عمر خالد ،ایجوکیشن آفیسر سید نجف زیدی،سید طالب حسین ساہوکا ،ثاقب ممتاز نمبردار ساہوکا ،سید علی رضا شاہ ساہوکا ،سید زین نقوی ساہوکا ،سید قیصر عباس ساہوکا ،سید قلب حسین ساہوکا و دیگر معززین نے شرکت کی اور دعوت کو چار چاند لگا دیئے، تقریب کے اختتام پر سید حامد رضا نقوی و برادران نے آنے والے، تمام دوستوں ،رشتہ داروں ،معززین علاقہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں رخصت کیا



































Visit Today : 574
Visit Yesterday : 541
This Month : 15338
This Year : 63174
Total Visit : 168162
Hits Today : 2365
Total Hits : 864548
Who's Online : 2




















