بوریوالا سے ملکؒ ممتاز اعوان کی رپورٹ کے مطابق، تھانہ ماڈل ٹاون پولیس کی بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار ،بھاری مقدارمیں برآمد ، ڈی پی اومحمد عیسیٰ سکھیرا کی ہدایت پر،،
،،،ایس ڈی پی او بورے والا، محمد عمر فاروق کی سربراہی میں، ایس ایچ او تھانہ ماڈل ٹاون انسپکٹر ناصر محمود اور ان کی ٹیم، ایس آئی  محمد قاسم ہمراہ ملازمین نے کامیاب کاروائی  کرتے ہوئے، بدنام زمانہ منشیات فروش، تنویر سہیل قوم رحمانی سکنہ عزیزآباد، کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے پابند سلاسل کردیاہے،