گگو منڈی سے صہیب طاہر کے مطابق, اسپائر گروپ آف کالجز گگو کیمپس کی افتتاحی تقریب، میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا، بعد میں عشائیہ دیا گیا ،۔تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا،حافظ عبد الحلیم نےنعت رسول مقبول کیلے محمد مدثر نے حاضری لگوائی ،اس کے بعد ساجد سرور چوہدری نے اسپائر کالج کی نمایاں خصوصیات بیان کی ،اس کے بعد ڈائریکٹر مرزا کاشف نے مہمان گرامی کا شکریہ ادا کیا، تقریب کے مہمان خصوصی محترم، طاہر رمضان سعیدی، پرنسپل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول گگو،۔ملکؒ محمد رضا خان اعوان ،صدر پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن وہاڑی ، ساجد سرور چوہدری ڈائریکٹر اسپائر کالج ماچھیوال ،شہزاد اکرم ڈائریکٹر علامہ اقبال ،ہائیر سکینڈری سکول گگو، خالد جاوید پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول 247 ۔ای بی گگو، پروفیسر جاوید اقبال ڈائریکٹر مریم گرلز کالج بورے والہ، پروفیسر عباس بندیشہ ڈائریکٹر ولیم اکیڈمی رانا عامر انور ڈائریکٹر کنسپٹ سکول گگو،فریاد رضا سپرٹ سکول گگو ،۔حافظ محمد نعیم ڈائریکٹر العصر سکول گگو ،حافظ محمد امیتاز حسین ڈائریکٹر سیوی سکول گگو ،تاثیر اکبر ڈان سکینڈری سکول گگو، میاں سمیع اللہ ڈائریکٹر میاں ایسوسی ایٹس گگو، مدثر اقبال ایجوکیٹر اکیڈمی گگو، محمد اسلم بٹ گگو، اکیڈمی پروفیسر فائق احمد ۔محمد مشتاق ٹیچر ،محمد شبیر احمد آئی ٹی ٹیچر کثیر تعداد میں معززین و اساتذہ اکرام اور میڈیا نمائندگان میں خصوصی شرکت، میاں طاہر حسین وارثی جنرل سیکرٹری پریس کلب گگو اور محمد شعیب نے شرکت کی