37 پھاٹک پر چلتی ٹرین کے نیچے میاں بیوی آ کر جان بحق
www.bbcnewshd.com نے Friday، 14 April 2023 کو شائع کیا.
بوریوالا سے ملکؒ ممتاز اعوان کی رپورٹ کے مطابق اڈا 37 پھاٹک پر چلتی ٹرین کے نیچے میاں بیوی آ کر جان بحق،۔پھاٹک کو موٹر سائیکل پر کراسنگ کرتے ٹرین کے نیچے آ کر جان بحق ہوئے ہیں جب کہ جان بحق ہونے والے میاں بیوی 24 ڈوگراں والی کے رہائشی بتائے جاتے ہیں
ٹیگز:-





































Visit Today : 248
Visit Yesterday : 0
This Month : 248
This Year : 63967
Total Visit : 168955
Hits Today : 1066
Total Hits : 872880
Who's Online : 2




















