میں خود کو بہترین شوہر، بیٹا اور بھائی نہیں سمجھتا، رنبیر کپور
www.bbcnewshd.com نے Friday، 14 April 2023 کو شائع کیا.
ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے دو سپر اسٹار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ آج اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منارہے ہیں۔رنبیر کپور ادکارہ نیتو کپور اور آنجہانی رشی کپور کے بیٹے ہیں جبکہ عالیہ اور رنبیر کے گھر میں پچھلے برس بیٹی راحہ پیدا ہوئی تھی۔بھارتی میڈیا کو ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ وہ خود کو ایک بہترین شوہر، بیٹا یا بھائی نہیں سمجھتے، وہ ہمیشہ خود کو بہتر بنانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں کیوں اگر آپ خود کو درست کرتے رہیں تو پھر آپ کا صحیح راستے پر ہوتے ہیں۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 320
Visit Yesterday : 0
This Month : 320
This Year : 64039
Total Visit : 169027
Hits Today : 1538
Total Hits : 873352
Who's Online : 9




















