پاکستان بھر میں تنظيم سازی بہت تیزی سے جاری ہے قیصر شہزاد کھوکھر
بورے و الا: اینٹی کرائم اینڈ اینٹی ڈرگز( رجسٹرڈ پاکستان کے بانی وچیرمین قیصر شہزاد کھوکھر صاحب کے ویثرن کے مطابق پاکستان بھر میں تنظيم سازی بہت تیزی سے جاری ہے نوجوان نسل سمیت تعلیمی اداروں میں نشے سمیت ہمہ قسم کی منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان نے سوالیہ نشان کھڑا کردیا ہے حکام بالا سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ شانہ بشانہ چلنا اور منشیات جیسی لعنت کی روک تھام کے لیے جدو جہد کرنا ہوگی اینٹی کرائم اینڈ اینٹی ڈرگز کا مقصدبھی یہی ہے کہ پاکستان بھر سے نشے کی لعنت کو ختم کرنا جیسےکہ آپ کے گردونواح میں میڈیکل سٹوروں پر مختلف قسم کی نشہ آور میڈیسن اورانجیکشن منشیات کی جگہ فروخت ہونے سے روکنا جبکہ تعلیمی ادارے جن میں سکول کالج اور یونیورسٹی میں بڑھتے ہوئے نشہ کی روک تھام کے لیے کوشاں ہے حکومت پاکستان سے منظور شدہ ادارہ اینٹی کرائم اینڈ اینٹی ڈرگز رجسٹرڈ پاکستان کے ممبران عہدے داران مختلف اداروں کے ساتھ مل کر کام کریں گے اور منشیات سےنئی نسل کو بچائیں گے ۔




































Visit Today : 584
Visit Yesterday : 541
This Month : 15348
This Year : 63184
Total Visit : 168172
Hits Today : 2461
Total Hits : 864644
Who's Online : 3




















