دیپالپور(خاورزمان ) پھلرون کمبوہ میں شدید بارش کے باعث جامع مسجد کے وضو خانے کی چھت گر گئی چھت کرنے کی وجہ سے وضو کرتے ہوئے کئی افراد اس کے  نیچے دب گئےملبہ کے نیچے سے 13 افراد کو نکال لیا گیا ہے  جس میں ایک شخص جان بحق جبکہ 12 زخمی ہو گے جان بحق شخص کی شناخت آصف علی کے نام سے ہوئی جو ایڈووکیٹ ہے ریسکیو 1122کو اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئی اور زخمی کو ٹی ایچ کیو اہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اسسٹنٹ کمشنر دلاور خان اسپتال پہنچ گئے ہیں