رمضان پیکج کےتحت مستحق افراد کو مفت آٹا کی تقسیم جاری
www.bbcnewshd.com نے Friday، 24 March 2023 کو شائع کیا.
وہاڑی : راجہ شوکت بھٹی کی رپورٹ کے مطابق ضلع وہاڑی میں تاریخی رمضان پیکج کے تحت مستحق افراد کو مفت آٹا کی تقسیم جاری روزانہ تقریبا 40 ہزار آٹا بیگ تقسیم کئے جاتے ہیں ڈپٹی کمشنر سید آصف حسین شاہ کا کہنا تھا کہ سینٹرز پر شکایت کاؤنٹر قائم کر دیا گیا ،بعض شناختی کارڈز کی سکیننگ کے حوالہ سے درپیش شکایات کے جلد ازالہ کی ہدایات دے دیں رش کے پیش نظر کاؤنٹرز بڑھا دیئے گئے ہیں ڈپٹی کمشنر آصف حسین شاہ کا مزید کہنا تھا کہ مہینہ بھر میں ایک خاندان کو آٹے کے تین تھیلے فراہم کئے جائیں گے
ٹیگز:-



































Visit Today : 532
Visit Yesterday : 541
This Month : 15296
This Year : 63132
Total Visit : 168120
Hits Today : 2120
Total Hits : 864303
Who's Online : 3




















