تحریک انصاف کا جلسے کا اعلان، ضلعی حکومت نے مینار پاکستان کے گراؤنڈ میں پانی چھوڑ دیا
bbc news urdu نے Thursday، 23 March 2023 کو شائع کیا.
لاہور: ضلعی حکومت نے مینار پاکستان کے گراؤنڈ میں پانی چھوڑ دیا ہے جبکہ تحریک انصاف نے وہاں جلسے کا اعلان کیا ہوا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے واضح احکامات کے باجود انتظامیہ کا جلسہ گاہ میں پانی چھوڑنا قابل مذمت ہے ،حکومت نے جلسے کو ناکام بنانے کے لیے ایک طرف بدترین کریک ڈاؤن شروع کیا ہوا ہے اور دوسری طرف جلسہ گاہ میں پانی چھوڑ دیا ہے ، اس طرح کے اقدامات نام نہاد حکمرانوں کی بوکھلاہٹ کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ضلعی حکومت نے پنجاب حکومت کے کہنے پر مینار پاکستان پر پانی چھوڑا ہے، اس حرکت سے ثابت ہوگیا ہے کہ نگران حکومت وفاقی حکومت کی کٹھ پتلی ہے ۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 582
Visit Yesterday : 541
This Month : 15346
This Year : 63182
Total Visit : 168170
Hits Today : 2436
Total Hits : 864619
Who's Online : 6




















