عمران خان کے قتل کی کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی، پولیس پر اب گولیاں چلائی گئیں تو اس کا جواب گولی سے دیا جائے گا: آئی جی پنجاب عثمان انور
bbc news urdu نے Thursday، 23 March 2023 کو شائع کیا.
لاہور: آئی جی پنجاب عثمان انور نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے قتل کی کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی، پولیس پر اب گولیاں چلائی گئیں تو اس کا جواب گولی سے دیا جائے گا۔ پولیس لائنز میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ پولیس والے قصور وار نکلے تو سزا دیں گے جبکہ عمران خان کا الزام جھوٹ پر مبنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کے پولیس پر لگائے گئے الزام میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ہر سطح پر الزام کا سامنا کریں گے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 599
Visit Yesterday : 541
This Month : 15363
This Year : 63199
Total Visit : 168187
Hits Today : 2603
Total Hits : 864786
Who's Online : 4




















