پشاور: پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، کل جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا۔ پشاور میں عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے حکام نے بھی شرکت کی۔