الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی کردیئے: نوٹیفکیشن جاری
bbc news urdu نے Wednesday، 22 March 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی کردیئے۔ الیکشن کمیشن نے الیکشن ملتوی ہونے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات اب 8 ستمبر کوہوں گے۔واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو ہونا تھے ۔ الیکشن کمیشن نے آئین کے آرٹیکل 218(3)، الیکشن ایکٹ 2017کے سیکشن 58 اور 8 سی کے تحت ملتوی کیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کے حوالے سے صدر پاکستان کو آگاہ کردیا گیا ہے ۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 59
Visit Yesterday : 634
This Month : 15457
This Year : 63293
Total Visit : 168281
Hits Today : 245
Total Hits : 865411
Who's Online : 1




















