رحیم یارخان(میاں طالب حسین ) آج تھانہ صدر رحیم یارخان میں ایس ایچ او محمد منصور کے ساتھ صحافیوں کی ملاقات ہوئی جس میں فیروزہ کے صحافی چوہدری ساجد ڈھلوں رحیم یارخان کے مشہور معروف سنئیر صحافی میاں طالب حسین اور اس کے علاوہ سماجی کارکن چوہدری محمد عمیر شریک ہوۓ اس موقع پر میاں طالب حسین نے کہا کہ محمد منصور ایک دبنگ آفسیر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ایماندار محنتی شخصیت کے مالک ہیں اس موقع پر چوہدری ساجد ڈھلوں نے کہا ہے ایسا ایس ایچ او جو میرٹ کی بنیاد پر کام کرتا ہو وہ بہت ہی کم ملتے ہیں اور ہم دعاگو ہیں کہ اللہ کریم کی ذات انکو اپنے نیک مقصد میں کامیاب کرے تاکہ ہر آنے والے ساہل کا کام میرٹ کی بنیاد پر کرۓ آخر پر ایس ایچ او محمد منصور نے تمام دوست احباب کا اور صحافیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوۓ کہا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ غریب غربا کی حق سچ کی آواز کو بلند کرکے انصاف کا بول بالا کریں گئے اور مظلوم لوگوں کی کی مدد کریں گئے ایس ایچ او محمد منصور نے کہا ہے کہ یہ میری ڈیوٹی میں شامل ہے کہ میں اپنے علاقے میں جراہم کا خاتمہ کرسکوں اور غریب لوگوں کو انصاف مہیاء کرسکوں تاکہ ڈسڑکٹ رحیم یارخان میں جراہم کا مکمل طور پر خاتمہ ہوسکے