بورےوالا: پولیس کا کارنامہ تھانہ فتح شاہ پولیس کا ایک اور انوکھا کارنامہ۔ سات سالہ بچے پر موٹر سائکل چوری کا مقدمہ درج۔ بچہ والد کے ہمراہ مقامی عدالت میں پیش۔ مقامی عدالت کے معزز جج بچے کو دیکھ کر متعلقہ پولیس پر برہم ہو گیا  ڈی پی او وہاڑی اور ایس ایچ او فتح شاہ کو طلب کر لیا گیا۔ میرے سات سالہ بیٹے پر ایس ایچ او فتح شاہ نے مخالفین سے پیسے لیکر چوری کا مقدمہ درج کیا۔ متاثرہ بچے کا والدکا بیان   ایس ایچ او فتح شاہ نے تھانے بلوا کر مجھے گالیاں دی اور غلیظ زبان اسعمال کی۔۔7 سالہ عدیل کے والد کا موقف  بچے کے والد کا آئی پنجاب اور ار پی او ملتان سے ایس ایچ او کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے