مرد حضرات سے اپیل کرؤں گا کہ ایسے بلیک میل لوگوں سے بچیں رانا رحمت اللہ
رحیم یارخان(میاں طالب حسین) بےنظیر انکم سپورٹ رحیم یارخان کے اسسٹنٹ ڈائیریکڑ رانا رحمت اللہ کا بی بی سی سے اپنا اظہار حیال رانا رحمت اللہ نے کہا کہ ہمارے آفس میں خواتین اور بچوں کا ذیادہ رش رہتا ہے اور اس کے علاوہ مرد حضرات بھی موجود ہوتے ہیں جن کے پاس دو ہزار روپے کا کوئی پرانا میسج ہو وہ بھی لاہینوں میں لگے ہوتے ہیں رانا رحمت اللہ نے کہا کہ رش ذیادہ لگنے کی وجہ سے ہم نے آپنے آفس میں تمام لڑکوں کے ذمے ورک لگایا ہوا ہے جو دن رات اپنی سخت محنت کرکے خواتین اور مرد حضرات کو باری باری انکا ڈیٹا چیک کرکے انکو فارغ کردیا جاتا ہے اور اس کے علاوہ جو خواتین کے انکے بچوں کے وظیفے کے پیسے آئے ہوتے ہیں انکو ہمارا نمانئدہ فوری کال کرکے اطلاع کرتا ہے کہ آپ کے بچوں کے پیسے آہیں ہیں وہ فوری طور پر لے جاہیں تاکہ ہر غریب کو انکا حق مل جاۓ رانا رحمت اللہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوۓ کہا ہے کہ ہمارا سٹاف انتہائی ایمانداری سخت محنت سے بے نظیر انکم سپورٹ میں لوگوں کی خدمت میں پیش پیش ہے تاکہ دور دراز سے آۓ لوگوں کو کسی بھی تکلیف کا کوئی بھی سامنا نہ کرنا پڑۓ رانا رحمت اللہ نے کہا ہے کہ میرے پاس کوئی غریب یا کوئی مستحق آئے جہاں تک میری کوشش ہوتی ہے کہ انکی فوری طور پر رہنمائی کرکے اور انکا مکمل طور پر ڈیٹا چیک کرکے انکے اکاونٹ میں جو پیسے آۓ ہوتے ہیں انکے بارے میں انکو فوری طور پر اطلاع کرنا تاکہ وہ پیسے اپنے بچوں پر خرچ کرسکے آخر پر رانا رحمت اللہ نے کہا ہے میں ان خواتین اور مرد حضرات سے گذارش کرؤں گا کہ جن جن لوگوں کے پیڑول کے پیسے ۔بچوں کے وظیفے کے پیسے۔اور اس کے علاوہ جو بھی انکے اوکانٹ میں پیسوں کا میسج آتا ہے وہ فوری طور پر ۔ایچ بی ایل کی مکرر کرداہ شاخوں سے فوری طور پر حاصل کرسکتے ہیں تاکہ غریب غربا کو انکا حق مل سکے رانا رحمت اللہ نے کہا ہے اگر کسی مرد یا خواتین کو کوئی بھی شکایت ہو تو ہمارے نمانئدگان سے رابطہ کرسکتے ہیں تاکہ آفس کے باہر لوگوں کا رش کم سے کم ہوسکے اوراس کے علاوہ ہر بیواہ ۔غریب ۔مستحق۔لوگوں کو انکا حق مل سکے رانا رحمت اللہ نے ایک اہم ایشو پر بات کرتے ہوۓ کہا ہے کہ کچھ عناصر ایجنٹ لوگ سدھے.سادھے اور معصوم لوگوں کو بلیک میل کرکے اپنا کمیشن وصول کرتے ہیں میں ان خواتین اور مرد حضرات سے اپیل کرؤں گا کہ ایسے بلیک میل لوگوں سے بچیں رانا رحمت اللہ نے کہا کہ ہمارا فرض بنتا ہے کہ لوگوں کی فلاح. و بہود کے لیے ورک کرنا اور انکی رہنمائی کرنا



































Visit Today : 508
Visit Yesterday : 541
This Month : 15272
This Year : 63108
Total Visit : 168096
Hits Today : 1961
Total Hits : 864144
Who's Online : 1




















