چودھری پرویزالہی سے صدرپریس کلب ملتان شکیل انجم کی ملاقات، صدر پریس کلب نے ایم ڈی اے کی صحافی کالونی فیز ٹو کیلئے تیارکی جانیوالی سمری پیش کی
bbc news urdu نے Monday، 16 January 2023 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی سے صدرپریس کلب ملتان شکیل انجم نے ملاقات کی۔ صدرملتان پریس کلب شکیل انجم نے وزیراعلی چودھری پرویز الٰہی کو ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے صحافی کالونی فیز ٹو کیلئے تیارکی جانیوالی سمری پیش کی۔ وزیراعلی پنجاب نے سیکرٹری ہاوسنگ پنجاب کو ٹیلی فون پرہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس پر جلد ازجلد کارروائی مکمل کرکے منظوری کیلئے وزیراعلیٰ آفس بھجوایا جائے۔ وزیراعلی نے کہا کہ صحافی برادری کی فلاح اولین فرض ہے۔ ہم نے ماضی میں بھی صحافیوں کو رہائشی کالونیاں دیں۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب
کے صحافیوں کی فلاح وبہبود میری اولین ترجیح ہے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 584
Visit Yesterday : 541
This Month : 15348
This Year : 63184
Total Visit : 168172
Hits Today : 2454
Total Hits : 864637
Who's Online : 3




















